Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Natural Beauty

چہرے سے دانے اور داغ ختم کرنے کیلئے

    بیوٹیشن روحانہ اقبال بھابیز کے ٹوٹکے     کراچی کی معروف بیوٹیشن روحانہ اقبال (بھابیز) کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ چہرے سے دانے اور داغ ختم کرنے کیلئے کریمیں استعمال کرتے ہیں اور وہ یہ بات بھول جاتے ہیں کہ ان مصنوعات میں کیمیکل پائے جاتے ہیں جو جلد کو نقصان پحنچاتے ہیں۔ اس لئے بہتر ہے قدرتی چیزوں سے فائدہ لیا جائے۔ شہد     چہرے سے دانے ختم کرنے کیلئے ایک کھانے کا چمچ شہد اور ایک کھانے کا چمچ دہی کا پیسٹ بنا کے دانوں پر لگائیں اور ساری رات لگا رہنے دیں کھیرے کا رس     دانوں سے بچاؤ کیلئے ہفتہ میں دو دفعہ کھیرے کا رس دس سے بارہ منٹ کیلئے اپنے چہرے پر لگائیں اور پھر دھو لیں۔ ٹوتھ پیسٹ     چہرے پر نکلنے والے دانے اور داغ نا صرف چہرے کو خراب کرتے ہیں بلکہ یہ کوفت اور ذہنی آزار کا باعث بھی بنتے ہیں۔ جب آپ کو اپنے چہرے پر کوئی دانہ نظر آئے تو اُس پر ٹوتھ پیسٹ لگا کر ساری رات کےلئے چھوڑ دیں اور صبح منہ دھو لیں۔ ٹوتھ پیسٹ دانوں کو کافی حد تک مندمل کرنے میں مدد دئے گی۔ ایلو ویرا جیل     ہربل کوئین شہناز حسین کا کہنا ہے دانے کم کرنے کیلئے دن میں دو مرتبہ صبح اور رات کو ان پر

Try the fitness challenge to find out how strong you are.

Ask 10 experts for their definition of fitness, and you’ll hear 10 different answers.

Daily Cleaning increase your Natural Beauty

Beauty tips to get rid of dark circles

Get rid of the dark under eye circles and refresh your skin with simple and easy homemade beauty tips.