Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Viagra

FDA Panel Votes to Approve 'Female Viagra' With Conditions After Third Hearing

   By GILLIAN MOHNEY and LANA ZAK via Good Morning America An expert panel for the U.S. Food and Drug Administration voted today to approve a drug that has been dubbed the "female Viagra" after two previous attempts failed to gain approval. The FDA is set to make a final decision in August, and while the agency generally follows to the panelists' vote, it is not bound to adhere to it. Medical experts from the FDA examined the evidence on the effectiveness of the drug flibanserin, designed to help per-menopausal women with Hypo active Sexual Desire Disorder (HSDD). This is the third time the drug has been presented to the FDA, after previous attempts to get the drug approved failed in part due to the agency having concerns about whether its benefits outweighed the risks. A mother and her daughter were among those to offer emotional testimony to the FDA panel today. The mother, Barbara, talked about how her relationships with her husband and family became st

خواتین کی ’ویاگرا ‘ کی کہانی ہے کیا؟

باربرا گاتوسو 40 سال کی عمر کی طرف بڑھ رہی تھیں اور پہلی بار ان کو شوہر کے ساتھ جنسی تعلقات کے حوالے سے رویے میں تبدیلی محسوس ہوئی۔ باربرا کہتی ہیں: ’میں نے کبھی گریگ سے اس بارے میں بات نہیں کی۔ میں نے محسوس کیا کہ میں سیکس کے بارے میں کم پرواہ کرنے لگی ہوں۔‘ اب 66 سال کی عمر میں باربرا بتاتی ہیں: ’میں شوہر کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے سے کترانے لگی۔ میں انکار نہیں کرنا چاہتی تھی کیونکہ ایسا کرنے سے شوہر کو ٹھیس پہنچتی۔‘ وہ جلدی سونے چلی جاتی تھیں اور شوہر کے اٹھنے سے پہلے اٹھ جاتی تھیں۔ ’کچھ وقت کے بعد میں سوچنے لگی کہ یہ کیا ہو رہا ہے؟ میں اپنے شوہر سے محبت کرتی ہوں۔ ہماری کامیاب شادی ہے۔ خوبصورت بچے ہیں۔ یہ کیا ہو رہا ہے؟‘ دراصل مسئلہ سیکس کی خواہش کی کمی تھا۔ طویل رشتے میں رہنے والے زیادہ تر لوگ جانتے ہیں کہ وقت کے ساتھ ساتھ چاہت اور کشش کم ہو جاتی ہے۔ لیکن باربرا کے معاملے میں تو انھیں جنسی تعلقات میں کوئی دلچسپی ہی نہیں رہ گئی تھی۔ یہ صرف ان کے شوہر کے ساتھ والا مسئلہ نہیں تھا، وہ کسی بھی مرد کی طرف متوجہ نہیں ہوتی تھیں۔ اہم پیش رفت کچھ ماہرنفسیات کے